Jobs Created :
اعداد و شمار

نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں ابھارنے کا ویژن

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع ہونے والے تمام پراجیکٹس تین مرکزی ترجیحات تعلیم، روزگار اور تعمیری شمولیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ ہر شعبے میں جوان ترقی کرسکیں۔

روزگار

ملازمت کے مزید مواقع پیدا کرنے کے لئے کاروبار کا فروغ

تعلیم

بہتر روزگار اور معاشی ترقی کے لئے فنی تعلیم و تربیت کا فروغ

شمولیت

ملک کی معاشی اور سماجی ترقی میں جوانوں کی شمولیت

معاشی استحکام کے مواقع

ہرجوان بااختیار - اپنا کاروبار کرنا اب ہوا آسان

یوتھ انٹرپینیورشپ اسکیم کے تحت کاروبار کے لئے قرض کا حصول آسان شرائط پر

ہرجوان باروزگار - مناسب روزگار کا حصول ہوا آسان

پاکستان کی نیشنل جاب پورٹل جدید تقاضوں کے ساتھ

عمران خان

وزیراعظم پاکستان

مجھے یہ دیکھ کے بہت مسرت ہوئی کہ نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ فنڈ(این وائے ڈی ایف) کا اس موقع پر اجراء ہو رہا ہے جب ہمارے ملک کے بانیان اور آباؤ اجداد کی طرف سے لاہور میں 23 مارچ، 1940 کو منظور کی جانے والی قرارداد پاکستان کی 79ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ آج سے 79 سال قبل بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کے قیام کا مطالبہ کر کے برصغیر کی تاریخ ہی بدل دی۔

محمد عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی بارے امور نوجوانان

آج ہماری دنیا میں 10 سال سے لے کر 24 سال کی درمیانی عمر کے نوجوانوں کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ سے زائد ہے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک سے ہے۔ ان پسماندہ جوانوں کو امیر اور مستحکم ممالک کے جوانوں کے مقابلے میں غربت، اقتصادی عدم مساوات، اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا ہے۔ پاکستان ، جہاں ڈیموگرافک تبدیلیاں ہو رہی ہیں، میں ترقی کو درپیش یہ بڑا چیلنج ذیادہ نظر آتا ہے ۔

جوانوں کی زبانی کامیابی کی کہانی

ہمارے پارٹنرز

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔